ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

172 مریضوں کی حالت تشویشناک، 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.54 فی صد ریکارڈ کی گئی

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے (فوٹو فائل)

ISLAMABAD:
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے جبکہ 172 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 
Load Next Story