پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مریم نواز کا حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار
میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں اور اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
کراچی:
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار کردیا۔
انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں اور اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ نواز شریف بھی نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ 'نواز شریف نے یہاں تک کہہ دیا میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔