مصر میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

کسی بھی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

2 روز قبل بھی قاہرہ میں ایک بس پر فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا تھا۔ فوٹو؛ فائل

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔


غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر مے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، کسی بھی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل بھی قاہرہ میں ایک بس پر فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا تھا۔
Load Next Story