سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 1 لاکھ 47 ہزار روپے پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1728 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1400روپے اور 1200روپے کی کمی واقع ہوئی۔
کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونےکی قیمت گھٹ کر 145600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی گھٹ کر 124828روپے کی سطح پر آگئی۔
تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1530روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1311.72 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔