سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے آرمی چیف
بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، چاہے کتنی ہی محنت درکار ہو، جنرل قمر جاوید باجوہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں گوٹھ صدوری، لاکھڑا اور لسلبیلہ کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرہ مقامی افراد کی خیریت دریافت کی، آرمی چیف نے امدادی کارروائیوں میں مصروف فوجیوں سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیں: وادی کمراٹ میں 200 کے قریب سیاح پھنس گئے، ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کرنے کی اپیل
اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
اسے بھی پڑھیں: نوشہرہ میں دریائے کابل کا پشتہ ٹوٹنے سے اونچے درجے کا سیلاب، آبادی کی نقل مکانی
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اہل وطن کا تحفظ اور فلاح سب سے پہلے ہے، جب تک ہر اک سیلاب متاثرہ تک نہ پہنچے، بحالی نہ ہو جائے، چین سے نہیں بیٹھیں گے، جب تک ہر اک سیلاب متاثرہ تک نہ پہنچے، بحالی نہ ہو جائے، چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ڈیڑھ ملین پاؤنڈز امداد کا اعلان
انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، پاکستانی عوام ہماری ترجیح ہیں، ہر ایک تک پہنچنے، بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، چاہے کتنی ہی محنت درکار ہو۔