پٹرول650 روپےسی این جی 575روپے مہنگی ہونیکاامکان
ورکنگ پیپرہفتے کی رات وزارت پٹرولیم کوبھیجاجائیگا،اطلاق پیر سے ہوگا،ذرائع
ISLAMABAD:
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیر سے شروع ہونے والے ہفتے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6.50 روپے فی لیٹرجبکہ سی این جی قیمت میں 5.75 روپے فی کلوتک اضافے کاامکان ہے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوںکے حکام نے بتایاکہ گزشتہ ہفتے پی ایس اوکالیٹر آف کریڈٹ کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے درآمدی پٹرول کا ایک جہازکلیئرنہیں ہوسکاتھا اوراس پٹرول کی کمپیوشن نہ ہونے سے گزشتہ اتوارکی رات پٹرول کی قیمتوںمیں4.65 روپے فی لیٹرکمی ہوئی تھی اب یہ جہاز کلیئر ہونے سے درآمدی قیمت کوبھی آئندہ ہفتے کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںکے تعین کیلیے شمارکیا جائے گا ،پٹرول6 سے 6.50روپے فی لیٹر، ایچ اوبی سی1.80 روپے، مٹی کا تیل 55 پیسے فی لیٹر مہنگاہونے کاامکان ہے جبکہ سی این جی کی قیمت میں 5.75 فی کلو تک اضافے کی توقع ہے۔