دواسازی کی صنعت کیلیے افریقہ سے خام مال کے پہلے کنٹینر کی گوادر آمد
دوا سازی کے خام مال کو گوادر فری زون میں قائم فیکٹری میں پراسس کر کے دوبارہ چین کو برآمد کیا جائے گا،ذرائع
دوا سازی صنعت کی کیلیے افریقہ سے خام مال کا پہلا کنٹینر گوادر پہنچ گیا۔
پاکستان کے فارما سیوٹیکل انڈسٹری اور چین کے مابین دواسازی صنعت کے قیام کے لیے پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے، چینی کمپنی ہین گنگ ایگریکلچرل گروپ نے گوادر میں دواسازی کے لیے افریقہ سے خام مال گوادر پورٹ کے ذریعے منگوایا جس کا پہلا کنٹینر گوادر پہنچ گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ دوا سازی کے خام مال کو گوادر فری زون میں قائم فیکٹری میں پراسس کر کے دوبارہ چین کو برآمد کیا جائے گا۔