پاک فضائیہ کی یومِ دفاع کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری

فلم میں 01 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے

فلم میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح پاک فضائیہ نے پاک بھارت جنگ میں دلیری سے پڑوسی فوج کا مقابلہ کیا(فائل فوٹو)

پاک فضائیہ نےیومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔

پاک فضائیہ ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی۔
Load Next Story