ایل پی جی کی قیمت 212 روپے کلو مقرر بلیک مارکیٹنگ روکنے کی ہدایات
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے کمی سے 2496 روپے کا ہو گیا، کمرشل سلنڈر کی قیمت 9604روپے ہو گئی
اوگرا نے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کے لیے تمام چیف سیکریٹریز کو ہدایات جاری کر دی۔
چیف سیکریٹری گلگت بلکستان آزاد کشمیر اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی احکامات جاری کیے گئے، ملک بھر میں صارفین کے لیے اوگرا کی ستمبر 2020 کی قیمت کو یقینی بنانا ہے، گھریلوں سیلنڈر کی قیمت 2496 روپے اور 212 روپے فی کلو مقرر کی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے کمی سے 2496 روپے کا ہو گیا، کمرشل سلنڈر کی قیمت 9604روپے ہو گئی۔
سیلاب زدہ علاقوں میں گیس کی قیمت 250 سے 300 روپے کلو وصول کی جا رہی ہے، ایل پی جی کی بلند ترین قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیر مین عرفان کھوکھر نے ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی ہے، ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو 10 ستمر کو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔