عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کرکے جنگ چھیڑ دی ہےمریم نواز
عمران خان کو قوم کو بدحالی اور مایوسی کے گڑھوں میں دھکیلنے کے لیے فنڈز فراہم کیے گئے، مریم نواز
نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نےملک کے استحکام، معیشت، معاشرے، میڈیا اور اب اس کی مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئےمریم نواز کا کہناتھا کہ عمران کے ساتھ سیاسی لیڈر جیسا سلوک کرنا بند کرو کیونکہ وہ ایسا نہیں ہے۔
اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ عمران خان کو پاکستان کو تباہ و برباد کرنے اور قوم کو بدحالی اور مایوسی کے گڑھوں میں دھکیلنے کے لیے لانچ اور فنڈز فراہم کیے گئے ہیں،اگر عدلیہ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے اسے ڈبل ڈیلر قرار نہیں دیا گیا تو پاکستان اس صدمے سے کبھی نہیں نکلے گا اور تنزلی کی طرف جاتا رہے گا۔