پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل شوکاز جاری

اظہار وجوہ نوٹس میں 7 روز کے اندر جواب دینے کی ہدایت، حلقہ این اے 246 سے بطور کورنگ امیدوار نامزدگی بھی واپس

شوکاز نوٹس پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران اسماعیل کے دستخط سے جاری ہوا (فوٹو فائل)

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی جانب سے عدالت کے ذریعے اپنی نشست معطل ہونے کا نوٹیفکیشن ختم کروانے پر تحریک انصاف نے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

 
Load Next Story