بالی وڈ اسٹار علی فضل اور رچا چڈھاکی شادی طے پاگئی
دونوں فنکاروں نے عالمی وبا کے باعث 2020میں شادی ملتوی کردی تھی
بالی وڈ اسٹار علی فضل اور رچا چڈھاکی شادی طے پاگئی ہے تقریب کا انعقاد تاریخی دہلی جیم خانہ میں کیاجائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی جوڑی کے درمیان محبت کا رشتہ 7 سال قبل فلم فک رے کے سیٹ پر قائم ہوا، 2019 اور 2020 میں عالمی وبا کرونا کے باعث اداکاروں کی شادی ملتوی ہوگئی تھی۔
اس موقع پر علی فضل اور رچا چڈھا نے ایک پیغام میں کہاتھا کہ انہیں اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں کی زندگی اور صحت ذیادہ عزیز ہے،جس کے باعث انہوں نے شادی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ْ
فلمی جوڑے کی شادی کی تقریب کا آغاز 110سال پرانے دہلی جیم خانہ میں ہوگا،ستمبر کے اختتام سے شروع ہونے والی شادی کی تقریبات اکتوبر میں ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک بڑی دعوت میں اختتام پذیر ہونگی۔