شہباز شگری کا مزید شادی نہ کرنے کا اعلان

شہباز شگری نے پہلی بیوی کو طلاق دینے کے بعد آئمہ بیگ سے منگنی کی تھی

فوٹو: فائل

گلوکارہ آئمہ بیگ سے بریک اپ کے بعد اداکارشہباز شگری نے شادی نہ کرنےکا اعلان کردیا ہے۔

اپنے حالیہ پوڈکاسٹ میں اداکارشہزاد شیخ اور موسیقاراسامہ کرامت کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران شادی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے سب نے زور دار قہقہ لگایا۔

شگری کاکہنا تھا کہ یہ تجربات زندگی کا حصہ ہیں، تاہم اس دوران انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں شرکا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موضوع کو نظر انداز کردیا، انکا کہنا تھا کے فی الحال شادی کا کوئی ارداہ نہیں۔








View this post on Instagram


A post shared by Nothing Happens Here (@nothinhappenshere)






اداکار شہباز شگری اور پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ عائشہ لینیا کے درمیان طلاق ہونے کے بعد آئمہ بیگ نےاعلان کیا تھا ان کی شہبازشگری کے ساتھ منگنی ہو گئ ہے۔

شہباز شگری اور آئمہ بیگ کی طرف سے اس بات کی تصدیق بھی گئی، لیکن دو سال بعد شہباز شگری نے فلمساز قیس کے ساتھ تعلقات پر آئمہ بیگ سے رشتہ ختم کرنے اعلان کیا۔

 
Load Next Story