مجھے پاکستان کی عدلیہ سے جنگ نہیں لڑنی عمران خان

میں مافیاؤں کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں، سابق وزیراعظم

چیئرمین پی ٹی آئی نے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کی (فوٹو ٹوئٹر)

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔

 
Load Next Story