احتجاج کرنے والے شخص نے ٹینس کورٹ میں ہاتھ کو آگ لگالی
20سالہ کائی انگلینڈ میں نجی جیٹ طیاروں کے استعمال کی مخالفت کرنے والے ایک گروپ کا حصہ ہے
پرائیویٹ جیٹ طیاروں کی مخالفت میں احتجاج کرنے والے ایک شخص نے لندن کے ٹینس کورٹ میں ہاتھ کو آگ لگالی۔
20سالہ کائی انگلینڈ میں نجی جیٹ طیاروں کے استعمال کی مخالفت کرنے والے ایک گروپ کا حصہ ہے،ان کے خیال میں کاربن کے غیر معمولی اخراج سے ماحولیات کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
یاد رہے کہ او ٹو ٹینس کورٹ میں کھیلے جانے والے نمائشی ڈبلز میچ میں راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کو ایک ساتھ جلوہ گر ہونا ہے۔