نئی گیند کروانے والے دو اسپیشلسٹ بولرز ٹیم میں ہونے چاہئیں محمد آصف
بالنگ کی وجہ سے قومی کپتان کے لیے فیلڈنگ سیٹ کرنا مشکل ہو گیا، سابق فاسٹ بالر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا ہے کہ نئی گیند سے اننگز کا آغاز کرنے والے دو اسپیشلسٹ بولرز ٹیم میں ہونے چاہئیں۔
انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ دوسرے اور تیسرے ٹی20 میں قومی بولرز نے بہت زیادہ اسکور کھایا، جس کے باعث شکست ہوئی۔
سابق بولر نے تجویز پیش دی کہ نئی گیند سے اننگز کا آغاز کرنے والے دو اسپیشلسٹ بولرز ٹیم میں ہونے چاہئیں۔
مزید پڑھیں:شاہنواز دھانی کی پٹائی پر شائقین کاجوش ٹھنڈا پڑگیا
انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی میں بولرز کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ گیند کو کیسے سوئنگ کرنا ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ کپتان کے لیے فیلڈنگ سیٹ کرنا مشکل ہوگیا ہے جبکہ انگلش بیٹرز کے لیے وکٹ کے دونوں جانب سے کھل کر کھیلنا آسان ہوگیا ہے۔