انگلینڈ سے تیسرے ٹی20 میں بابراعظم کا کیچ متنازع بن گیا
سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے کافی بحث چھڑی اور امپائر کے فیصلے کو غلط قرار دیا جا رہا ہے
انگلینڈ سے تیسرے ٹی 20 میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کا کیچ متنازع بن گیا۔
انگلینڈ سے تیسرے ٹی 20 مقابلے میں تھرڈ مین باؤنڈری کے قریب ریسی ٹوپلے نے کیچ تھاما تھا تاہم شائقین کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اس دوران ان کا جوتا باؤنڈری سے چھو گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے کافی بحث چھڑی اور امپائر کے فیصلے کو غلط قرار دیا جا رہا ہے، انہوں نے فیلڈر کے پاؤں کو احتیاط سے چیک کیے بغیر ہی اخذ کرلیا کہ وہ باؤنڈری سے ٹچ نہیں ہوا۔