بارہ گھنٹوں میں 3 آڈیو لیکس کا وقت اہم اور تشویشناک ہے شیخ رشید

مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری ہے

پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہو جائے گا، سابق وزیر داخلہ (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بارہ گھنٹوں میں تین آڈیو لیکس کا وقت اہم اور تشویشناک ہے۔

 
Load Next Story