فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کی تصویر پر گوری خان کا دلچسپ تبصرہ
کنگ خان نے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ سے ایک تصویر شیئر کی تھی.
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی تصویر پر ان کی اہلیہ گوری خان نے مزاحیہ تبصرہ کر دیا۔
انسٹا گرام پر گوری خان نے اپنے شوہر کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اوہ خدایا! اب یہ اپنی شرٹ سے بھی بات کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ کنگ خان نے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی آنے والی فلم 'پٹھان' سے ایک تصویر شیئر کی تھی ۔
شاہ رخ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہوں نے شرٹ نہیں پہنی ہے۔
بالی ووڈ کنگ نے اپنی تصویر پر خود ہی تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے تم ہوتی تو کیسا ہوتا؟ تم اس بات پر حیران ہوتی،تم اس بات پر کتنا ہنستی، تم ہوتی تو ایسا ہوتا۔
خیال رہے کہ فلم 'پٹھان'میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی شامل ہیں اور یہ فلم اگلے برس 25 جنوری کو ریلیز ہو گی۔