کورونا کے مزید 39  مثبت کیسز رپورٹ 80 مریضوں کی حالت نازک

24 گھنٹوں میں وبا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، مثبت کیسز کی شرح 0.45 فی صد ریکارڈ

24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8 ہزار 634 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے (فوٹو فائل)

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 39 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، جب کہ 80 مریضوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

 
Load Next Story