اسحاق ڈار نے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیں: اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا
وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ اسحاق ڈارنے گزشتہ روز سینیٹر کا حلف اٹھایا تھا اور وہ دو روز قبل وزیراعظم کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپس پہنچے تھے۔اسحاق ڈار پانچ سال سے لندن میں مقیم تھے۔