ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے
کورونا سے متا ثر 47 افراد کی حالت تشویشناک ہے، قومی ادارہ صحت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 مریضوں کا انتقال ہوگیا جبکہ 47 مریضوں کی حالت نازک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے11 ہزار970 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 43 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 47 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 ریکارڈ کی گئی۔