چھٹے پاک انگلینڈ ٹی 20 میچ میں محمد رضوان ٹیم کا حصہ نہ بن سکے

سیریز کے پانچویں میچ میں کمر پر گیند لگنے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا

سیریز کے پانچویں میچ میں کمر پر گیند لگنے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا(فوٹو: ٹوئٹر)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں سیریز کے کامیاب ترین اوپنر اور وکٹ کیپر محمد رضوان پلیئنگ الیون کا حصہ نہ بن سکے۔

سیریز کے کامیاب ترین اوپنر کو سیریز کے پانچویں میچ میں کمر پر گیند لگنے کے بعد آرام کا مشورہ دیا گیا تھا جس کے بعد انہیں ریسٹ دیا گیا جب کہ ان کی جگہ محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔





Load Next Story