انسٹاگرام پر شکیرا کے فالوورز کی تعداد 7 کروڑ 6 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ٹیکس فراڈ کے الزام کے باوجود گلوکارہ کی شہرت میں کمی نہیں آئی
عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 76 ملین سے تجاوز کر گئی۔
شکیرا کے ٹیکس فراڈ کے الزام میں 8 سال قید کی سزا کے امکانات کے باوجود بھی ان کی سوشل میڈیا پر شہرت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
گلوکارہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو وہ صرف 152 انسٹا صارفین کو فالو کرتی ہیں جن میں ان کے سابق پارٹنر جیررڈ پیک بھی شامل ہیں۔
ہسپانوی عدالت کی جانب سے 14.31 ملین ڈالرز کے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں شکیرا کو کچھ قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔
شکیرا نے ٹیکس فراڈ کیس کو حل کرنے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا اور اب انہیں عدالت میں اس کیس کی سماعت کا سامنا کرنا پڑے گا جہاں اُنہیں 8 سال قید کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
عدالت نے اس مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دے دی لیکن ابھی کیس کی سماعت کے لیے تاریخ کا اعلان ہونا باقی ہے۔