سی پیک دوسرا مرحلہGDP نمو میں اہم ہو گا سرمایہ کاری بورڈ
چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے بے روزگاری کا خاتمہ، مختلف شعبوں میں معلومات کا تبادلہ اور مہارت میں اضافہ ہوگا
سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان میں روزگار میں اضافہ اور مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی )کی نمو میں اہم کردار ادا کرے گا۔
پاک چین صنعتی تعاون ملک کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا،صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کیلیے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔
سرمایہ کاری بورڈکے حکام کے مطابق چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے بے روزگاری کا خاتمہ، مختلف شعبوں میں معلومات کا تبادلہ اور مہارت میں اضافہ ہوگا۔
سی پیک کا اب دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، اس مرحلے میں صنعتی تعاون اور زراعت کے فروغ کے منصوبوں کی وجہ سے پہلے مرحلے سے بھی زیادہ وسیع تر اور نمایاں اثرات مرتب ہوں گے۔