پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلیے کوئی بولی موصول نہ ہوسکی

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 6 سال کیلئے اضافی 72 ایل این جی کارگوخریدنے تھے

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 6 سال کیلئے اضافی 72 ایل این جی کارگوخریدنے تھے (فوٹو : فائل)

پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلیے کوئی بولی موصول نہ ہوسکی۔


پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 6 سال کیلئے اضافی 72 ایل این جی کارگوخریدنے تھے، ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کی خریداری کیلئے بولیاں طلب کی تھیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے گزشتہ روز بولیوں کو کھولنے کی تاریخ مقرر رکھی تھی تاہم کوئی بولی موصول نہ ہوسکی۔
Load Next Story