بھارتی انتہا پسندوں نے سیف علی خان کو ’مسلمان دہشتگرد ‘قرار دے دیا

سیف علی خان کو اپنی نئی فلم کا ٹیزر ریلیز ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے

سیف علی خان کی’آدی پروش‘فلم آئندہ برس جنوری میں ریلیز کی جارہی ہے (فائل فوٹو)

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی نئی فلم ' آدی پروش' کا ٹیزر یلیز ہوتے ہی فلم تنقید کی زد میں آگئی۔

سوشل میڈیا پر بھارتی انتہا پسندوں نے سیف علی خان کی نئی فلم کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اداکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ فلم میں روان کے بجائے مسلمان دہشتگرد کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے اور ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو تکلیف پہنچائی ہے۔
Load Next Story