کراچی میں پیاز کی قیمت 200 لاہور میں 180 روپے کلو تک پہنچ گئی
ایک تو ایرانی پیاز کم مقدار میں آ رہا ہے، تاجر
کراچی میں پیاز کی قیمت 200 اور لاہور میں 180 روپے کلو تک پہنچ گئی۔
ایران سے درآمد کے باوجود پیاز کی قیمتیں کنٹرول میں نہیں جب کہ کراچی میں پیاز کی قیمت 200 اور لاہور میں 180 روپے کلو تک پہنچ گئی۔
تاجروں کا کہنا ہے ایک تو ایرانی پیاز کم مقدار میں آ رہا ہے، سیلاب کی وجہ سے پاکستانی پیازکی فراہمی منڈی میں بڑی محدود ہے، جس کیوجہ سے قیمت مسلسل آسمان پر ہے۔