کراچی کے ضلع جنوب میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی
یہ پابندی 90 روزکے لیے عائد کی گئی ہے، مراسلہ
محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی کے ضلع جنوب میں 90 دن کے لیے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی جانب سے ایک مراسلے کے زریعے ضلع جنوب میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
تمام متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو پابندی کی خلاف ورزی والوں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیدیا گیا۔