عالمی منڈی میں خام تیل 98 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا گیس کی قیمت میں کمی

خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، میڈیارپورٹس

خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، میڈیارپورٹس۔فوٹو:انٹرنیٹ

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


میڈیارپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Load Next Story