گلفام جوزف پیرس اولمپکس 2024 میں کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
شوٹر گلفام جوزف نے ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل کی ٹاپ سکس میں جگہ پائی ہے۔
پاکستانی شوٹر گلفام جوزف پیرس اولمپکس 2024 میں کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔
شوٹر گلفام جوزف دس میٹر ائر پسٹل میں براہ راست انٹری پانے میں کامیاب یوئے اور انہوں نے ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹاپ سکس میں جگہ پائی ہے۔
ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ مصر کے شہر قاہرہ میں جاری ہیں۔
پاکستان شوٹنگ فیڈریشن اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن حکام نے اس تاریخی کامیابی پر گلفام جوزف کو مبارک باد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل ضرور جیتیں گے۔
گلفام جوزف ورلڈ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے والے بھی پہلے پاکستانی بنے ہیں۔