پی بی سی اور جی ایم آئی اے کا ڈیجیٹلائزیشن کنیکٹیویٹی کی حکومتی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ
پاکستان کو ڈیجیٹل نیشن بننے کیلیے پالیسی اصلاحات اور درست ریگولیٹری فریم ورک بنانے کی ضرورت ہے، جی ایم آئی اے
پاکستان بزنس کونسل اور گلوبل موبائل انڈسٹری ایسوسی ایشن نے ڈیجیٹلائزیشن اور کنیکٹیویٹی کی موجودہ حکومتی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔
جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان بزنس کونسل(پی بی سی) اور گلوبل موبائل انڈسٹری ایسوسی ایشن (جی ایم آئی اے) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ڈیجیٹلائزیشن اور کنیکٹیویٹی کو متاثر کرنیوالی موجودہ پالیسیوں اور طریقوں پر فوری نظرثانی کرے، پاکستان کو اگرمعیشت کی بہتری میں بامقصد حل تلاش کرناہے تو اسے ڈیجیٹلائزیشن اور کنیکٹیویٹی کو فروغ دینے کیلیے ایک مربوط طویل مدتی پالیسی کی ضرورت ہے۔
گلوبل موبائل انڈسٹری ایسوسی ایشن نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ڈیجیٹل نیشن بننے کیلیے پالیسی اصلاحات اور درست ریگولیٹری فریم ورک بنانے کی ضرورت ہے۔