دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں دیپیکا پڈوکون بھی شامل
برطانوی اداکارہ جوڈی کومر کو دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا ہے
دنیا کی 10 خوبصورت ترین عورتوں کی فہرست میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بھی شامل کرلیا گیا۔
دیپکا پڈوکون کو لسٹ میں 9 ویں پوزیشن ملی ہے اور خوبصورتی میں ان کا ٹوٹل اسکور 91.22 فیصد ہے۔
برطانوی اداکارہ جوڈی کومر کو دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا ہے۔
(2) زانڈایا ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ زنڈایا دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار پائیں۔
(3) بیلا حدید
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید تیسرے نمبر پر رہیں۔
(4) بیونسے گلوکارہ بیونسے دنیا کی چوتھی خوبصورت ترین خاتون قرار پائیں۔
(5) آریانا گرانڈے
امریکی گلوکارہ فہرست میں پانچویں نمبر پر رہیں۔
(6) ٹیلر سوئفٹ امریکی گلوکارہ و اداکارہ ٹیلر سوئفٹ چھٹی خوبصورت خاتون قرار پائیں۔
(7) جارڈن دن
برطانوی ماڈل جارڈن دن فہرست میں ساتویں نمبر پر رہیں۔
(8) کم کارڈیشین امریکی ٹی وی اسٹار و ماڈل کم کارڈیشین دنیا کی آٹھویں خوبصورت خاتون قرار پائیں۔
جنوبی کوریا کی ماڈل ہویون جنگ دسویں نمبر پر رہیں۔
خوبصورتی کی درجہ بندی ایک سائنسدان کی طرف سے کی گئی ہے جو ایک قدیم یونانی تیکنیک 'گولڈن ریشو آف بیوٹی' استعمال کرتے ہیں۔

View this post on Instagram