سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا
سورج گرہن کراچی،اسلام آباد،لاہورپشاور،کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں دیکھا جاسکے گا
25اکتوبر سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے مختلف شہروں میں دکھا جا سکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن کراچی،اسلام آباد،لاہورپشاور،کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔
پاکستان وقت کے مطابق جزوی چاند گرہن ایک بجکر 58 منٹ پر شروع ہوگا،4 بجے سورج گرہن مکمل عروج پر ہوگا جبکہ سورج گرہن کا اختتام 6 بجکر 2 منٹ پر ہوگا۔یورپ، شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے مغربی حصوں میں بھی جزوی طور پر گرہن ہوگا۔