خواتین کیخلاف جرائم3 سال میں 63 ہزار 367 کیسز رپورٹ
3ہزار 987 خواتین قتل، ساڑھے10ہزارسے زائد جنسی درندگی کا نشانہ بنیں
ملک بھر میں خواتین کیخلاف جرائم میں تشویش ناک حد تک اضافہ، گزشتہ3سال کے دوران 63 ہزار367کیسز رپورٹ، 3ہزار 987 خواتین قتل، ساڑھے10ہزار سے زائد خواتین جنسی درندگی کا نشانہ بنیں۔
دستاویز کے مطابق2019میں خواتین کیخلاف 25 ہزار 389 واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ 2020میں خواتین سے بدسلوکی اور جنسی زیا دتی سمیت دیگر جرائم کے 23ہزار789کیسز رپورٹ ہوئے اور2021میں 14ہزار189مقدمات کا اندراج کیا گیا۔
دستاویز کیمطاق2019 سے 2021 کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 987 خواتین کو قتل کیا گیا جبکہ خواتین کے ساتھ زیادتی کے دس ہزار 517 کیس رجسٹرڈ ہوئے۔
دستاویز کے مطابق اسی عرصے کے دوران خواتین کیساتھ اجتماعی زیادتی کے 643 واقعات ہوئے اور خواتین پر تشدد کے 5ہزار 171 واقعات پر مقدمات کا اندراج کیا گیا۔