سونے کی تولہ قیمت میں200روپے کمی
فی تولہ سونے کی قیمت51200روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
لاہور:
عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی سطح پرسونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت51200روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں گزشتہ روز 10ڈالر کی نمایاں کمی دیکھی گئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1324ڈالر ریکارڈ کی گئی، مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی سے51200اور دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے43885روپے رہی جبکہ چاندی کی قیمت 770روپے تولہ کی سطح پر مستحکم رہی۔