سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں کمی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1590روپے پر مستحکم رہی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 428روپے کی کمی واقع ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 1623 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ بازارں می سونے کے بھاؤ کم ہوگئے۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے سے گھٹ کر 147400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے سے گھٹ کر 126372روپے کی سطح پر آگئی۔
تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1590روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1363.16 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔