شہر میں ایرانی پٹرول کی فروخت جاری انتظامیہ کارروائی سے گریز کرنے لگی
غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فروخت سے قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایاجارہا ہے۔
لاہور:
شہر کے مختلف علاقوں میں ایرانی پٹرول کی فروخت کھلے عام جاری ہے جبکہ متعلقہ حکام اور ادارے خاموش تماشائی بنے کارروائی سے گریزاں ہیں۔
واضح رہے کہ گڈانی میں ایرانی پٹرول کے ڈرموں کے باعث خوفناک حادثے میں درجنوں شہری ہلاک ہوچکے ہیں اور غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فروخت سے قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایاجارہا ہے۔