وزیر خزانہ کا عمران خان کی نااہلی پر معنی خیز تبصرہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس فیصلے پر ٹوئٹر پر مختصر سا تبصرہ کیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر معنی خیز تبصرہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا، ان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی ساتھ ہی عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس فیصلے پر ٹوئٹر پر مختصر سا تبصرہ کیا إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔