پشاور الیکشن کمیشن کا عمران خان کو دوبارہ نوٹس کل طلب کرلیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو حلقہ 45 کرم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کل دوپہر 12 بجے طلب کیا گیا
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: پارا چنار؛ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 27 اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان این اے 45 کرم سے الیکشن لڑسکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن فیصلہ نہیں کرسکا
پی ٹی آئی کی جانب سے وضاحت پیش نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کرم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ جس کے مطابق عمران خان کو کل دوبارہ دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔