حکومت کا روس سے گندم در آمد کرنے کا فیصلہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی
حکومت نے ملکی ضروریات پورا کرنے کیلئے روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.
اس حوالے سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج شام روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
مزید پڑھیں:ای سی سی نے 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم اور 3 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیں:روس نے پاکستان کو گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی