پی آئی اے کو رواں سال کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا

خسارے میں 57 اضافہ ریکارڈ ہوا ہے

خسارے میں 57 اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ فوٹو: فائل

پی آئی اے خسارے سے نہ نکل سکی،رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا۔


پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں اربوں روپے خسارے کا انکشاف ہوا ہے،رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کو رواں سال 2022 کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کے خسارے کا سامنا رہا،خسارے میں 57 اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ سال 2021 میں اسی عرصے کے دوران 42 ارب روپے کا خسارہ ہوا تھا۔
Load Next Story