نوشہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

نوشہرو فیروز کے بلاک سے 3 ہزار 773 میٹر کھدائی کر کے گیس دریافت کی گئی، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ

نوشہرو فیروز کے بلاک سے تین ہزار 7 سو 73 میٹر کھدائی کر کے گیس دریافت کی گئی، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ. فوٹو: فائل

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے نو شہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔


توانائی بحران کے جلد از جلد خاتمے کیلیے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے جس سے نتائج بھی حاصل ہو رہے ہیں۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں نوشہرو فیروز کے بلاک سے تین ہزار 7 سو 73 میٹر کھدائی کر کے گیس دریافت کی گئی ہے۔
Load Next Story