قومی کرکٹ اسکواڈ سڈنی پہنچ گیا ائرپورٹ پر شائقین کیساتھ سیلفیاں

ٹیم مینٹور میتھیو ہیڈن کل دوپہر 12 بجے پری سیریز پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے

قومی اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں شرکت نہیں کرے گا

قومی کرکٹ اسکواڈ بنگلادیش کو اہم میچ مں شکست دینے کے بعد ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا، جہاں شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ ائر پورٹ پر سیلفیاں بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کی چھٹی بارسیمی فائنل میں رسائی


قومی اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں شرکت نہیں کرے گا جب کہ ٹیم مینٹور میتھیو ہیڈن کل دوپہر 12 بجے پری سیریز پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلا دیش کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 9 نومبر کو ایس سی جی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
Load Next Story