کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کیساتھ بارش کا امکان
زیارت میں کم سے کم درجہ حرارات 01 ڈگری سینٹری گریڈ ریکارڈ کیا گیا
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت، قلعہ سیف اللہ، چمن، موسیٰ خیل، ژوب، پسنی، قلات، خضدار، لسبیلہ، بارکھان، گوادر، کیچ، آوران، پنجگور اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔
کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 01 ڈگری سینٹری گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں کم سے کم 05، خضدار میں 06 اور کوئٹہ میں 08ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بارکھان میں کم سے کم 10، ژوب میں 11، پنجگور میں 13، دالبندین میں 14، نوکنڈی میں 15، لسبیلہ میں 17، اورماڑہ اور گوادر میں 19، جیونی اور پسنی میں 18 جبکہ تربت میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔