رواں مالی سال 4 ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 4703 فیصد کمی

زیر جائزہ مدت کے دوران 39,700 کاریں فروخت ہوئیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 74,952 یونٹس تھیں

زیر جائزہ مدت کے دوران 39,700 کاریں فروخت ہوئیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 74,952 یونٹس تھیں۔ فوٹو:فائل

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 47.03 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔


پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 47.03 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

زیر جائزہ مدت کے دوران 39,700 کاریں فروخت ہوئیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 74,952 یونٹس تھیں۔
Load Next Story