رواں مالی سال 4ماہ میں زرعی ٹریکٹرزکی پیداوار اور فروخت میں کمی
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں بالترتیب 58.03 فیصد اور 87.79 فیصدکم ہے
ملک میں زرعی ٹریکٹرز کی پیداوار اور فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں 11027 یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی پیداوار اور 9258 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں بالترتیب 58.03 فیصد اور 87.79 فیصدکم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 17,427 یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی پیداوار اور 17,386 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔