بجلی پیداوار 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 93 فیصد کمی ریکارڈ
جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 51786 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار کی
ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 9.3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔
نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ لمیٹڈ کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں 51786 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9.3 فیصدکم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 57086گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔اکتوبرمیں 10705گیگا واٹ آورز بجلی جوگزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 5.2 فیصدکم ہے۔ پانی سے بجلی پیداوار اکتوبر میں 19.7 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔