ترقیاتی منصوبوں کیلیے 14ستمبر تک 40 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری
40.6 ارب میں سے 50 کروڑ اور ایرا کیلیے مختص کردہ 10 ارب روپے میں سے اب تک 80 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔
ISLAMABAD:
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 14 ستمبر تک پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلیے 40ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے ہیں۔
یاد رہے کہ بجٹ میںپی ایس ڈی پی کیلیے 360ارب مختص کیے گئے ہیں۔ منصوبہ بندی کمیشن سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انفرااسٹرکچرسیکٹر کے 342 ترقیاتی منصوبوں کیلیے مختص 200.9 ارب روپے میں سے 21ارب 20کروڑ روپے، سوشل سیکٹر کے 665 ترقیاتی منصوبوں کیلیے مختص 146.1ارب روپے میں سے 17.6 ارب، 68 متفرق منصوبوں کیلیے رکھے گئے۔
40.6 ارب میں سے 50 کروڑ اور ایرا کیلیے مختص کردہ 10ارب روپے میں سے اب تک 80 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔