میڈیا کو ثقاقت اورفنکاروں کو پروموٹ کرنا چاہیےرحیم شاہ
ملکی حالات کے باعث میوزک انڈسٹری کوبھی کافی نقصان پہنچا ہے،گلوکار
گلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ ملکی حالات کی وجہ سے میوزک انڈسٹری کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستانی میڈیا کو اپنی ثقاقت اور فنکاروں کو پروموٹ کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی میوزک انڈسٹری میں ایسے ایسے نام شامل ہیں کہ جن کے فن کا اعتراف پوری دنیا میں کیا جاتا ہے مگر ہمارے ہاں انھیں وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ حق دار ہیں۔اسی رویے کی وجہ سے بہت سا ٹیلنٹ گمنامی کے اندھیروں میں کھو گیا ،ان میں چند ایک ایسے ہیں کہ جنہوں نے ہمت اور حوصلہ نہیں ہارا۔ رحیم شاہ نے کہا کہ اس حوصلہ شکنی کو ختم کرنے میںمیڈیا اہم کردار ادا کرسکتاہے۔